ظلم کی انتہا
پا کستان میں جتنی بھی حکو متیں آئی ہیں وہ سول ہو يا آرمی ہر ايک کے دور میں عوام پر ظلم ہی کیا گیا ہے۔ اگر ظلم کرنے والے کو وقت پر سزا دی جائے تو مظلوم کو اس کا حق مل جاتاہے آگر ہزارہ برادری کو ان کا حق دے ديا جا ئے اور وزير اعظم عمران خان ان کی بات سن لے تو ان کے دکھ کم ہو جا ئیں گے ۔اس طرح کے واقعات نہ صرف ملک کی بقا کے لیے خطرہ ہیں بلکہ امن و امان کو تباہ کر دیتے ہیں۔
اگر ان واقعات پر حکو میتں سزا دے چکی ہو تی تو پا کستا ن کے حا لات مختلف ہوتے۔
ذوالفیقار علی بھٹو شہید کا واقع
بنظیرشہيد کے قتل کا واقع
سيالکوٹ موٹروے کا واقع
ساہيوال کا واقع
ماڈل ٹاون کا واقع
اسلآم آباد میں اسامۂ کا واقع
کراچی میں 12 مئ کا واقع
زنيب کا واقع
اس طرح کے بيشمار واقعات ہيں
ميری وزيراعظم سے اپيل ہےکہ کـچھ ايسا کر جاو دنيا ياد کرے
محمد شفيق


PEASE ADD THE COMMENT WHICH HAS MEANING.AND DESCRIBE YOUR CHARACTER.....