ADS

ایمان کی بلندی

ایمان کی بلندی 


سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ۔

ایمان کی بلندی چار باتوں میں ہے:۔

حکم الہی پر صبر کرنا۔

تقدیر پر راضی رہنا۔

اخلاص کے ساتھ اللہ پر توکل کرنا۔

پروردگار کا فرماں بردار رہنا۔


محمد شفیق


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad