ADS

اقتدار کی حواس

 اقتدار کی حواس





اقتدار کےلیے سياست دان کتنا جھوٹ بولتے ہیں جب عمران خان حکومت ميں نہيں آيا تھا تو اس نے ہزارہ برادری سے واعدہ کيا تھا کہ ميں يہ قتل وغارت ختم کروں گا- اس کے علآوہ 22 کروڑ عوام سے بھی بہت واعدئے کيے ليکن 03 سال گزر جانےکے بعد بھی کوئی واعدہ پورا نہ کرسکا اتنا جھوٹ بولنے والآ شخص کيسے صادق اور امين ہو سکتا ہے

عمران خان صاحب کل آپ نے فرمايا کہ آپ لآشوں کی تدفين کر ديں اور مجھے بليک ميل نہ کريں عمران خان صاحب آپ پاکستان کے وزيراعظم ہيں آپ کے منہ سے يہ لفظ  اچھا نہيں لگتا کيونکہ عوام نے آپ سے بہت اميديں لگاۓ رکھيں تھيں اور يہ عوام پہلے والا عمران خان ڈھونڈ رہی ہيں ليکن وہ مل نہيں رہا

عمران خان صا حب اپنے اندر والے عمران کو ڈھونڈو اور 22  کروڑ عوام کے سامنے پيش کرو تا کہ عوام کو يقين ہو کہ پہلے والا عمران واپس آگيا ہے 



محمد شفيق

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad