ADS

شوگر کا علاج دریافت ہوگیا

شوگر کا علاج



شوگر کا کوئی علاج نہیں جب تک آپ دوائی کا استعمال کریں گے شوگر کنٹرول میں رہے گی چھوڑ دو گے پھرشوگر اسی لیول پر آجائے گی۔ آج کل ہر مولوی یو ٹیوب پر لیکچر دے رہا ہوتا ہے کہ یہ ٹوٹکہ آپ کی خدمت  میں لے کر حاضر ہوا ہوں اس کا 02 ہفتے استعمال کریں انشاءاللہ شوگر ختم ہو جائے گی یہ سب لوگوں کو  گمراہ کرنے کے لیے ہے۔ میری آپ کو نصیحت ہے کہ بغیر ڈاکٹر کی ہدایت سے کوئی دوائی کا استعمال نہ کریں کیونکہ وہ آپ کو نقصان دے سکتی ہے۔ جو بھی یو ٹیوب پر نسخہ لے آتا ہے اُس کو شوگرخود ہوتی ہے وہ  اپنا علاج کیوں نہیں کرسکا یہ صرف پیسہ کمانے کے لیے ہے۔

شوگر کا اصل علاج

پانچ نمازیں باقدگی سے ادا کریں

درودِ ابراھیم 100 بار روزنہ پڑھیں

صبح کی نماز کے بعد 30 منٹ پیدل چلیں

اللہ کی یاد میں اپنی زندگی گذارٰیں

جھوٹ نہ بولیں

کسی کا حق نہ کھائیں

رزقِ حلال کمائیں

حضور نبی کریم ﷺ کے نقشے قدم پر چلیں انشاءاللہ آپ کی زندگی بدل جائے گی۔


اللہ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق دے آمین


محمد شفیق









Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad