پاکستانیو آج عمران خان کی حقیقی آزادی دفن ہونے جارہی ہے کیونکہ عمران خان کو تحریکِ انصاف سے کوئی بندہ نہیں ملا جس کو وزیراعلٰی بنوا سکے عمران خان نے کہا تھا کہ پرویز الہی پنجاب کا بہت بڑا ڈاکو ہے عوام عمران خان سے پوچھنے کا حق رکھتی ہے کہ آپ نے باقی سیاست دانوں کی طرح بے وقوف کیوں بنایا۔
پاکستانیو یہ سب کرسی کی جنگ ہے پاکستان نہ مدینہ کی ریاست بنے گا اور نہ ہی غر یب کو انصاف ملے گا فیصلہ عوام کا ہے۔
مولخ محمد شفیق


PEASE ADD THE COMMENT WHICH HAS MEANING.AND DESCRIBE YOUR CHARACTER.....