ADS

پنجاب حکومت کی پولیس کے خلاف کاروائی




یہ لوگ ریاست کے ملازم ہوتے ہیں جو بھی حکومت ہو وہ حکم دے اُن کو ماننا پڑتا ہے وہ مجبور ہوتے ہیں اگر حکم نہ مانیں تب بھی اور مانیں تب بھی اُن کے خلاف ہر آنے والی حکومت ایکشن کرتی ہے جو کہ زیادتی ہے اس کے اوپر ہرحکومت کو سوچنا چاہیے کہ ان کا کیا قصور ہے قصور تو اُن کا ہے جو حکم دیتے ہیں۔

پنجاب حکومت سےاپیل ہے  کہ پولیس کے خلاف کاروائی بند کرے اورجن لوگوں نے 25 مئی 2022 اور پاکستان تحریک لیبک کے دھرنے کو روکنے لیے پولیس کو حکم دیا تھا اُن کے خلاف  کاروائی کی جائے یہی انصاف ہے۔

پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے دیکھتے ہیں کیا عمران خان انصاف کرتا ہے کیونکہ انصاف کا نعرہ لگانا آسان ہے لیکن اُن پر عمل کرنا مشکل ہے اگر اںصاف ہوگیا تو پولیس کا ادارہ مظبوط ہوگا اور اُن کا اعتماد بھی بڑھے گا۔

مولخ محمد شفیق


 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad