ADS

پاکستانیو عمران خان کی خواہشات کو پورا کرو

پاکستانیو عمران خان کی خواہشات کو پورا کرو



پاکستان کے جوانوں عمران خان کی خواہش ہے کہ آرمی چیف چیف جسٹس، الیکشن کمیشنر، بیورو کریٹ اور عوام میری مرضی کی ہوں جس طرح میں کہوں اُس پر لیبک کہیں آگے سے کوئی جواب نہ دیں اور جیتنے میں نے غلط کام کیئے ہیں سب کے فیصلے میرے حق میں ہوں اور مجھے کوئی پوچھنے والا نہ ہو اور جو بھی میں جھوٹ بولوں اُس کو سچ مانیں کیونکہ نوجوان اِس کے جھوٹ کا چورن صیح خریدتے ہیں۔

نوجوانوں جھوٹ اور سچ کو پہچانو معاشرے اور قومیں جھوٹ سے پروان نہیں چڑتی کیا ہمارا للہ اور نبی جھوٹ کو پسند کرتے ہیں آپ نبی کی اُمت ہیں زرہ سوچو آپ سب نے اللہ کے حضور جواب دہ ہونا ہے جھوٹ کا ساتھ نہ دو۔

نوجوانوں اگر فارن فنڈنگ کا فیصلہ عمران خان کے خلاف آیا تو یہ الیکشن کیمشن کے خلاف چورن ٖفروخت کرنا شروع کر دے گا جس طرح امریکہ کے لیٹر کو کیش کیا ہے کیونکہ  اِس نےجھوٹ بولنے کی پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔

مو لخ محمد شفیق

 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad