معمنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ
پاکستان کے نوجوانوں جس عمران خان کے بیانیہ کو آپ نے زندگی بخشی اور عزت دی وہ جھوٹا نکلا اور پوری پاکستانی عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا جو پیسے عطیات کے طور پر ملے اُن کو عوام کی فلاح وبہبود کے لیے خرچ نہیں کئیے وہ پارٹی کو چلانے لیے استعمال کئیے جو قانون کے مطابق غلط تھا اس کے علاوہ جو بیانِ حلفی الیکشن کمیشن کو جمع کرواتے رہے وہ جھوٹے ثابت ہوئے کیا اب بھی اِس جھوٹے انسان کا ساتھ دینا چاہیے محترم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے اپیل ہے کہ وہ قوم سے معافی مانگیں کیونکہ ہمارے نبی کریم ﷺ کے علاوہ کوئی صادق اور امین نہیں ہوسکتا خدا کے لیے یہ لقب اِس سے واپس لیں۔
قوم کے جو لیڈر ہوتے ہیں وہ اپنی قوم سے جھوٹ نہیں بولتے لیکن یہ دوسروں کو چور کہنے والا خود بڑا چور نکلا اب یہ فیصلہ پاکستان کی غیور عوام اور نوجوانوں کا ہے۔
پاکستان کی عوام سے اپیل ہے کہ وہ چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کریں کہ عمران خان سے صادق اور امین کا لقب واپس لیں اور اس کو تا حیات نا اہل کریں۔
مولخ محمد شفیق


PEASE ADD THE COMMENT WHICH HAS MEANING.AND DESCRIBE YOUR CHARACTER.....