ADS

موت کا منظر/VIEW OF DEATH



           VIEW OF DEATH/موت کا منظر




 میری جب موت آۂے گی تو یہ پیغام لاۓ گی

کہ رب تجھے یاد کرتا ہے کہ پھر تو چلی جاۓ گی


کھبی منظر حشر کا ہوگا کھبی قبر کی یاد آۓ گی

کہ اب آگی ہوں چلو ذمانہ چھوڑ جاۓ گی


گزرے جو دن خوشی کے اس فضا میں میرے

حساب آخر میں جب مجھے وہ بلاۓ گی


کھبی لالچ بھی کرتے تھے سوال اول ہوگا

جب سولاۓمجھ کو وہ یوں اپنے ساتھ لے جاۓ گی


کھبی غافل بھی ہوتے تھےجہاں میں رب کی یاد سے 

وہ مجھ کو اس سوچ میں اے دل ڈال جاۓ گی


خدا کی قسم یہ وقت وہ  ہوگا 

جب مجھ کو بے انتہا خدا کی یاد آۓ گی


جب آنسو بہتے ہونگے خون کے یوں دل سے میرے 

کہ مخلوق خدا کی امداد کرنے کی یاد آۓ گی


دامن میرا خالی ہوگا جب حضور پاک آۓ گے

میری کل بخشش بھی وہ اپنے سا تھ لاۓ گے


منور روشنی سے کیا وہ رخ انور ہوگا

کہ اندھری کوٹھری کے تارے بھی شرما جاہیں گا


خدا سے عرض کروں گا نبی کی خاک میں بن جاؤں

فرشتے عرض حق جب میرے پاس لاۓ گے


WRITTEN BY ADEEL SHAFIQUE


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad