قیامت کی نشانی نمبر 2
لوگ اپنے معمول کے مطابق کام کاج میں مشغول ہوں گے
اچانک قیامت قائم ہو جائے گی۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللّہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
-:اللہ عیلہ وآلہ وسلم نے فرمایا
قیامت اس حال میں قائم ہوگی کہ ایک آدمی اونٹنی کا دودہ دوہ"
رہا ہوگا اور پینے کے لیے برتن اوپر اٹھائے گا لیکن برتن اس
کے منہ تک نہیں پہنچ پائے گا کہ قیامت آجائے گی۔ دو آدمی
کپڑے کی خریدوفروخت کر رہے ہوں گے ابھی خریدوخروخت
مکمل نہیں کر پائیں گے کہ قیامت آجائے گی۔ ایک آدمی اپنا
حوض درست کر رہا ہوگا ابھی وہ واپس نہیں پلٹے گا کہ قیامت
" قائم ہو جائے گی۔
{صیح مسلم}
محمد شفیق


PEASE ADD THE COMMENT WHICH HAS MEANING.AND DESCRIBE YOUR CHARACTER.....