ADS

قیا مت کی نشانیاں 6




11قیامت کی نشانی نمبر 

زمین بری طرح ہچکولے کھانے لگے گی۔

-:اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا

سورہ الواقعہ آیت نمبر 4

جب زمین بری طرح ہلا ڈالی جائے گی۔


12قیامت کی نشا نی نمبر 

زمین اللہ کے ڈر سے کا نپنے لگے گی۔

-:اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا

سورہ المزمل آیت نمبر 14

اس روز زمین اور پہاڑ کا نپنے لگیں گے اور پہاڑ ریت کے"

" ذرے بن کر بکھر جائیں گے۔


قیامت کی نشانی نمبر 13

صور کی آواز اس قدر شدید ہو گی کہ جیسے جیسے لوگ سنتے جائیں گے ہلاک ہوتے جائیں گے۔

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ

 صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم نے فرمایا:۔

صور پھونکا جائے گا اور جو سنے گا اپنی گردن ایک طرف"

 جھکا لے گا اور دوسری طرف سے اٹھا لے گا یعنی بے ہوش

 ہو کر گر پڑے گا ۔ سب سے پہلے جو شخص صور کی آواز

 سنے گا وہ آدمی ہو گا جو اپنے اونٹوں کے حوض کو درست کر

 رہا ہوگا وہ آواز سنتے ہی گر پڑے گا اور لوگ بھی جیسے

" جیسے آواز سنیں گے گرتے جائیں گے۔


مولخ : محمد شفیق



 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad