ADS

قیامت کی نشانیاں 7




14قیامت کی نشانی نمبر 

قیامت کی ابتداء نفخ صور سے ہوگی۔

-:اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا

سورہ ق آیت نمبر 20

"-جب صور پھونکا جائے گا وہی دن عذاب کا ہوگا"

صور کی شکل کسی جانور کے سینگ کی طرح ہوگی جس میں

 پھونک ماری جائے گی۔

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ایک دیہاتی نے

 سوال کیا یا رسول اللہ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم صور کیا ہے۔ آپ

 صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم لے فرمایا:۔ "یہ ایک سینگ ہے جس 

"میں پھونک ماری جائے گی۔

الحدیث مسلم صیح

15قیامت کی نشانی نمبر

حضرت ابو لبایہ عبدالمنذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم

-:صلی عیلہ وآلہ وسلم لے فرمایا

جمعہ سارے دنوں کا سردار ہے اور اللہ تعالی کے نزدیک"

 عظمت والا ہے اللہ تعالی کے نزدیک عیدالاضحی اور عیدالفطر

 کے دونوں سے بھی زیادہ افضل ہے اس دن کی پانچ خاص باتیں

"-یہ ہیں

اس روز اللہ نے حضرت آدم عیلہ اسلام کو پیدا کیا۔

اس روز اللہ نے حضرت آدم عیلہ اسلام کو زمین پر اتارا۔

اس روزاللہ نے حضرت آدم عیلہ اسلام کو وفات دی۔

اس روز ایک ایسی گھڑی ہے جس میں بندہ اگر اللہ تعالی سے کوئی چیز مانگے تو اللہ تعالی اسے عطا فرماتے ہیں جب تک بندہ حرام کام کا سوال نہ کرے۔

جمعہ کے روز قیامت قائم ہوگی لہذا تمام مغرب فرشتے، آسمان زمین ، ہوا ، اور دریا جمعہ کے دن سے ڈرتے ہیں۔

{ابن ماجہ سے روایت ہے}


{مولخ : محمد شفیق}


 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad