قیامت کی نشانیاں
قیامت کی نشانی نمبر6
کلیجے منہ کو آجائیں گے۔
-:اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا
سورہ المومن آیت نمبر 18۔20
اے پیغبمران لوگوں کو اس دن سے ڈراو جو قریب ہی آلگا ہے۔"
جس دن کلجے منہ کو آرہے ہوں گے لوگ غم سے بھرے ہوں
گے اور ظالموں کے لیے کوئی جگری دوست اور کوئی
"سفارشی نہ ہوگا جس کی سفارش سنی جائے گی۔
قیامت کی نشانی نمبر 7
دل کا نپ رہے ہوں گے۔
-:اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا
سورہ النازعات آیت نمبر 6۔9
جس روز کانپنے والی یعنی زمین کانپنے لگے گی اور اس کے"
بعد ایک زبردست جھٹکا پڑے گا اس روز دل کانپ رہے ہوں
"گے اور آنکھیں سہمی ہوئی ہوں گی۔
قیامت کی نشانی نمبر 8
لوگ گھٹنوں کے بل گرے ہوں گے۔
-:اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا
سورہ الجاثیہ آیت نمبر 28
اس روز تم ہر وہ گروہ کو گھٹنوں کے بل گرا ہوا دیکھو گے ہر"
گروہ کو پکارا جائےگا کہ آئے اور اپنا اپنا نامہ اعمال دیکھے
آج تم لوگوں کو ان اعمال کا بدلہ دیا جائے گا جو تم دنیا میں
"کرتے رہے۔
محمد شفیق


PEASE ADD THE COMMENT WHICH HAS MEANING.AND DESCRIBE YOUR CHARACTER.....