ADS

قیامت کی نشانیاں 14


14 قیامت کی نشانیاں

انسان کو دی گی مختلف نعمتوں کا حساب لیا جائے گا۔

-:اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا

سورہ العکاثر آیت نمبر 8

"-پھرتم اس روز نعمتوں کے بارے میں پوچھے جاو گے"

کان، آنکھ اور دل وغیرہ کے بارے میں سوال ہوگا۔

سورہ مومنون آیت نمبر 78

وہ اللہ ہی ہے جس نے تمہیں کان آنکھ اور دل عطا کئے مگر تم"

 "-لوگ کم ہی شکر ادا کرتے ہو

تندرستی اور ٹھنڈے پانی کے بارے میں بھی سوال ہوگا۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ

 عیلہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:- "قیامت کے روز لوگوں سے

 نعمتوں کے سلسلہ میں سب سے پہلے جس چیز کا سوال ہو گا

 وہ یہ ہوگا کیا ہم نے تیرے بدن کو صحت نہ دی اور تجھے

" ٹھنڈے پانی سے سیر نہ کیا۔

{اسے ترمذی نے روایت کیا ہے}

صحت اور طاقت کے بارے میں بھی سوال ہوگا۔

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول

 اللہ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم نے فرمایا:- "دو نعمتوں کے بارے 

میں

 لوگوں کی اکثریت دھوکے میں پڑی ہوئی ہے صحت اور

 -"فراغت

{اسے بخاری نے روایت کیا ہے}

{مولخ محمد شفیق}

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad