قومی زبان سے اتحاد مظبوط ہوتا ہے
دنیا میں ایسے بہت سے ممالک ہیں جہاں ایک سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں۔ ایشیاء اور افریقہ کے اکثر ممالک میں کئ کئ زبانيں بولی جاتی ہيں۔ کسی ایک ملک میں بولی جانے والی زبانیں اس ملک کی ثقافت کا حصہ ہوتی ہیں البتہ ان میں سے ایک کو باہمی رابط کے لیے قومی زبان کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ قومی زبان کے ذریعہ مختلف علاقوں کے رہنے والے ایک دوسرے کے قریب آجاتے ہیں قومی اتحاد کو فروغ ملتا ہے۔پاکستان کی قومی زبان اردو ہے یہ پاکستان کے تمام علاقوں میں بولی اور سمجی جاتی ہے۔
ہرملک کی قومی زبان کو ہر ملک میں ترجیح دی جانی چاہیے کیونکہ کچھ لوگ تعلیم یافتہ نہیں ہوتے جس کی وجہ سے وہ انگلش نہیں بول سکتے وہ اپنی قومی زبان سے بات سمجا سکتے ہیں اس لیے قومی زبان کو ذیادہ فوقیت حاصل ہونی چاہیے۔
{مولخ محمد شفیق}


PEASE ADD THE COMMENT WHICH HAS MEANING.AND DESCRIBE YOUR CHARACTER.....