تحریک عدم اعتماد
پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں ایک ایماندار لیڈر عمران خان کی صورت میں ملا ہے جس کو ہر کوئی بلیک میل کرنے کی کوشش کررہا ہے ملک کے اندر سے اور باہر سے بھی جب بھی پاکستان کی سمت سیدھی اور ترقی کی طرف گامزن ہوتی ہے کوئی نہ کوئی مسلہ کھڑا کردیا جاتا ہے۔
تحریک عدم اعتماد یو ٹیوب کی زینت بنی ہوئی ہے ہر کوئی پیسے کمانے کے چکر میں ہے۔
میں لمبی تقریر نہیں لکھنا چاہتا چند الفاظ بیان کرتا ہوں
اگر عمران کی دو تھائی اکثریت ہوتی تو کسی کی جرت نہیں تھی کہ کوئی اس کی طرف دیکھتا۔
عمران کو آزادانہ فیصلہ کرنے کی مشکل اسی وجہ سے پیش آرہی ہے۔
عمران کی پارٹی میں بھی کرپٹ لوگ بہت ہیں ان کو اگر ہاتھ ڈالتا ہےتو تب بھی حکومت ختم ہوجاتی ہے۔
میری عمران سے گزارش ہے کہ اپنی پارٹی کے اندر جو کرپٹ لوگ ہیں ان کو اور باقی جہاں بھی کوئی کرپٹ ہیں سب کو جیل میں ڈال دے تاکہ سارا گند صاف ہو جائے۔ عمران صاحب آپ کے ساتھ عوام کا سمندر ہے گھبراؤ نہیں۔
مولخ محمد شفیق

PEASE ADD THE COMMENT WHICH HAS MEANING.AND DESCRIBE YOUR CHARACTER.....