ADS

میرے عمران خان سے 18 سوال عوام انتظار کرے گی

  

میرے عمران خان سے 18 سوال




وہ کون تھا جس نے عمران خان سے 126 دن کا دھرنا 2014 میں کروایا۔ 

وہ کون تھا جس نے نواز شریف کو2018 میں تا حیات نا اہل کروایا۔

وہ کون تھا جس نے عمران خان کو 2018 میں وزاعظم بنایا اور نواز لیگ کو ہرایا۔

وہ کون تھا جس نے پی ٹی وی پر2014 میں حملہ کروایا۔

وہ کون تھا جس نے پارلیمنٹ پر 2014 میں حملہ کروایا۔

وہ کون تھا جس نے ایس پی کو 2014 کے دھرنے میں شہید کروایا۔

وہ کون تھا جس نے تحریکِ لیبک کے کارکنان کو شہید کروایا اُس وقت عمران خان کی حکومت تھی۔

وہ کون ہے جو عمران خان کو کہہ رہا ہے کہ فوج تباہ ہوجائے گی۔

فوج کے سپہ سالار کو میر صادق اور میر جعفر کس کے کہنے پر کہہ رہا ہے۔

وہ کون ہے جو عمران خان کو کہہ رہا  ہے پاکستان کے نیوکلیئر محفوظ نہیں۔ الحمداللہ اِن کی طرف کوئی میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکتا ہم مر سکتے لیکن اپنے اثاثوں کو آنچ بھی نہیں آنے دیتے یہ ہی ہمارا ایمان  ہے ایک ملک کا سربراہ رہا ہو وہ اِس طرح کی بات کرے اُس کے لیے مر جانے کا مقام ہے۔

وہ کون ہے جو عمران خان کو کہہ رہا ہے پاک فوج جانور ہے۔

وہ کون ہے جو عمران خان کو کہہ رہا ملک کے نوجوانوں کو انارکی اور انتشار کی طرف دھکیل دو۔

وہ کون ہے جو عمران خان کو آئین اور قانون کی آئین شکنی کرنے کو کہہ رہا ہے۔

وہ کون ہے جو اِس کو مارنا چاہتا ہے۔

وہ کون ہے جو اِس کو عدلیہ کے حکم پر نہ عمل کرنے کو کہہ رہا ہے۔

وہ کون ہے جس نے 25 مئی کو لانگ مارچ کرنے کو کہا۔

وہ کون ہے جس نے اِس کو پاکستان کے 03 ٹکڑے ہو جانے کو کہا۔

اگراِن تمام سوالوں کے جواب اپنی ایماندری سے  عمران خان عوام کو بتا دے تو باقی 10 سوالوں کے جواب اینکر ارشد شریف کو ضرور مل جائیں گے۔

مولخ محمد شفیق




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad