ADS

ُپاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف کے لیے پیغام

پیٹرول میں ریلیف دینے کی تجویز


 

وزیراعظم شہباز شریف صاحب کے لیے میری طرف سے تجویز ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام وزیروں کے پیٹرول کا کوٹہ ختم کر دیا جائے کیونکہ یہ کروڑ اور ارب پتی ہیں اور یہ مہنگائی کا بوجھ برداشت کرسکتے ہیں اور دوسری تجویز یہ ہے کہ جو لوگ 01 لاکھ سے کم کماتے ہیں یا تنخواہ دار ہیں اُن کو ریلیف کارڈ یا شناختی کارڈ پر سہولت دی جائے کہ وہ کسی بھی پیٹرول پمپ سے 110 روپے لیٹر پیٹرول لے سکتے ہیں اور تیسری تجویز یہ ہے کہ جن کی تنخواہ 01 لاکھ سے زیادہ ہے اُن کے لیے 350 روپے لیٹر پیٹرول کی قیمت مقرر کی جائے اِس طرح پاکستان کی معشیت مظبوط ہوگی اور غریب آدمی کو ریلیف بھی ملے  گا اور لوگ آپ کو دعائیں بھی دیں گے۔

میں اُمید کرتا ہوں آپ اور آپ کے تمام اتحادی اِس پر ضرور غور کریں گے اور جلد حکم صادر فرمائیں کیونکہ یہ الیکشن میں جانے کے لیے بہت ہی اچھی تجویز ہیں اور آپ کی مخالف سیاسی پارٹی کا منہ بھی بند ہو جائے گا۔

مولخ محمد شفیق

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad