ADS

پاکستان کے نوجوانوں انسانیت کے لیے آگے بڑھو سیلاب زدگان کی مدد کرو




پورا پاکستان سیلاب کی زد میں ہے لیکن ہمارے نوجوان اور عوام کو عمران خان کی پڑی ہوئی ہے اس وقت عمران خان کے دُکھ بانٹنے کا وقت  نہیں یہ تو بعد میں ہوتا رہے گا اس وقت جو سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہو گے ہیں اُن کے پیارے اللہ کو پیارے ہوگے ہیں اُن کا خیال کرو اُن کے زخموں پر مرہم لگاؤ خدا کے لیے اُن کی مدد کرو یہی انسانیت ہے عمران خان یا کسی اور سیاست دان کی خدمت کرو گے تو اللہ راضی نہیں ہونگے جب آپ دُکھی لوگوں کی مدد کرو گے تو اللہ تعالٰی آپ کے راستے آسان فرمائیں گے۔

عمران خان اور حکومت اپنے اقتدار کے لیے لڑ رہی ہے یہ جہاد نہیں جہاد انسانیت کی خدمت کرنا ہے آگے بڑھو اور انسانیت کی خدمت کرو۔

مولخ محمد شفیق

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad