ADS

پاکستان کی عوام کا صدر عارف علوی سے استفی کا مطالبہ


پاکستان کی عوام کا صدر عارف علوی سے استفی کا مطالبہ

پاکستان کے نوجوانو فوج ہمارے ملک کا اثاثہ اور سالمیت کی ضامن ہے ہماری فوج کے ساتھ اتنا بڑا حادثہ ہوا  ہیلی کاپٹرمیں  02 جنرل 02 میجر اورایک جوان شہید ہوا یہ بڑے افوس کی بات ہے صدر مملکت عارف علوی فوج کے سپریم کمانڈر ہوتے ہوئے اُس نے اُن کے جنازے میں شرکت نہیں کی کیونکہ وہ صرف پاکستان تحریکِ انصاف کا صدر ہے ہم ایسے صدر کو نا منظور کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنے عہدے سے استفی دے۔

مجھے بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ کچھ صحافی اور تجزیہ نگار جو عمران کے حماتی ہیں اُن کا کہنا کہ وہ اتنا اوپر چلا گیا ہے وہ نیچے نہیں آسکتا اللہ سے معافی مانگیں اللہ  کیا کچھ نہیں کر سکتا اِس طرح کے تکبر سے بیچنا چاہیے کیونکہ اللہ کو تکبر پسند نہیں۔

تحکریکِ انصاف  کے لوگوں نے جو شہدا کی فیملی کے بارے شوشل میڈیا پر مہم چلائی وہ پاکستانیو کے لیے بڑی شرمناک تھی تحریک انصاف کے شوشل میڈیا کو بند ہونا چاہیے اور ایسے لوگوں کو سزا ہونی چاہیے۔

مولخ محمد شفیق

 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad