قیامت کی نشانیاں
قیامت اچانک آئے گی۔ نشا نی نمبر 01
قیامت اس طرح اچانک آئے گی کہ نہ تو کسی کو وصیت
کرنےکا وقت ملے گا نہ گھر واپس جانے کی مہلت ملے گی۔
اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا:۔
-:{ سورہ یس آیت نمبر 50-48}
اور یہ پوچھتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو بتاو قیامت کب"
آئے گی۔ یہ لوگ جس چیز کے انتظار میں ہیں وہ تو بس ایک
دھما کہ ہے جو انہیں اس حال میں آئے گا کہ یہ لوگ دنیاوی
معاملات میں جھگڑ رہے ہوں گےاس وقت نہ تو یہ کچھ صیت
"-کر سکیں گےنہ ہی اپنے گھروں کو لوٹ سکیں گے
محمد شفیق


Informative... topic
ReplyDeletePEASE ADD THE COMMENT WHICH HAS MEANING.AND DESCRIBE YOUR CHARACTER.....