9قیامت کی نشانیاں نمبر
-:اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا
سورہ حم سجدہ آیت نمبر 20-21
جب سب کافر جہنم کے کنارے پہنچ جائیں گے ان کے کان"
آنکھیں اور ان کے جسم کی کھالیں ان کے خلاف گواہی دیں گی
کہ وہ اپنی دنیا میں کیا کچھ کرتے رہے کافر اپنی کھالوں سے کہیں
گے تم نے ہمارے خلاف گواہی کیوں دی؟ جواب دیں گی ہمیں
اس نے قوت گویائی دی جس نے ہر چیز کو گویائی عطا فرمائی
اس نے تم کو پہلی بار پیدا کیا اور اب اسی کی طرف واپس
" پلٹائے جا رہے ہو۔
سورہ یس آیت نمبر 65
آج ہم نے ان کے منہ پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ہمارے"
" ساتھ کلام کریں گے اوران کے اعمال کی گواہی دیں گے۔
سورہ نور آیت نمبر 24
اس روز مجرموں کی اپنی زبانیں اپنے ہاتھ اپنے پاوں ہی ان کے"
"اعمال کی گواہی دیں گے۔
ابن مبارک کا ذکر ہے۔
سجدہ کی جگہ قیامت کے روز گواہی دے گی۔
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں جس"
نے حجر یا شجر کے قریب کسی جگہ سجدہ کیا قیامت کے روز
"وہ جگہ اللہ کے حضور گواہی دے گی۔
95سورہ مریم آیت نمبر
ہر آدمی کو الگ الگ تنہا حساب دینا ہوگا۔
"سارے لوگ قیامت کے ورز اللہ کے حضور تنہا حاضر ہوں گے"
{مولخ : محمد شفیق}


PEASE ADD THE COMMENT WHICH HAS MEANING.AND DESCRIBE YOUR CHARACTER.....