پاکستان کی عدلیہ کا وقار
چیف جسٹس آف پاکستان نے اور اُن کے ساتھ 04 ججز صاحبان نے جس طرح فیصلہ دے کر پاکستان اورآئینِ پاکستان کو محفوظ کیا ہے اِس فیصلہ کو قیامت تک سنہری حروف کی طرح یاد رکھا جائے گا اور نہ ہی کسی کی جُرت ہوگی کہ آئینِ پاکستان کو مذاق بنائے۔ ا اگر ہمارے ملک کی عدلیہ ایسے لوگوں کا راستہ روکے تو پاکستان میں کوئی قانون نہیں توڑے گا۔
میری اعلٰی عدلیہ سے گذارش ہے کہ جن لوگوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے اُن کو قرار واقع سزا ملنی چاہیے اگر ایسا نہ ہوا تو یہ لوگ عوام کو آپ کے خلاف اُکسانے کی کوشش کریں گے جس طرح لیٹر کا سہارا لے کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
اُمید کرتا ہوں اعلٰی عدلیہ فواد چوہدری سپیکر اسد قیصر ڈپٹی سپیکر قاسم سوری صدر عارف علوی اور عمران خان کے خلاف آئین توڑنے کی سزا ضرور سنائے گی جو پاکستان کا آئین کہتا ہے تاکہ آئندہ کوئی آئین توڑنے کی کوئی جرت نہ کرے۔
اگر ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے تو پاکستان ترقی بھی کرے گا اور انصاف بھی ملے گا۔
پاکستان زندہ باد
پاکستان کی عدلیہ زندہ باد
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال زندہ باد
ائینِ پاکستان زندہ باد
مولخ محمد شفیق


PEASE ADD THE COMMENT WHICH HAS MEANING.AND DESCRIBE YOUR CHARACTER.....