ADS

وزیراعظم شہباز شریف کے نام پیغام

       پینشن میں 15 فیصد اضافہ کرو




پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے سے ہر چیزکی قیمت دوگنی ہوچکی ہے اور کرایوں میں بھی بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے پینشنرز کی پینشن میں 5 فصید اضافہ  کیا گیا جو کہ اِس مہنگائی کو دیکھتے ہوئے بہت کم ہے 10 فیصد پینشن میں 01 اپریل 2022  میں جو اضافہ کیا گیا تھا یہ  اُس تناظر میں وزیراعظم نے اعلان کیا کہ پینشنرز کو عمران حکومت نے نظر انداز کیا تھا جس کی وجہ سے اضافہ کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل کرتا ہوں کہ پینشنرز کی پینشن میں 5 فیصد کی بجائے 15 فیصد کا اعلان فرمائیں جس کا اطلاق 01 جولائی 2022 سے ہو۔

مولخ محمد شفیق



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad