نیوٹرل
جب میں ریٹائرڈ فوجی جنرلوں اور مختلف آفسر کی باتیں سنتا ہوں تو مجھے شرم آتی ہے کہ یہ لوگ سروس میں رہتے ہوئے نیوٹرل کیوں نہیں ہوتے اگر کوئی سپاہی ایسی بات کرتا تو اُس کے خلاف ایکشن ہو چکا ہو تا جو ادارہ انسان کو عزت کا مقام دے کیا اُس ادارے کے خلاف پروپیگڈہ کیا جاسکتا ہمارے ریٹائرڈ آفسر کو کچھ سوچنا چاہیے کیونکہ اِس طرح کی باتیں ادارے کو بغاوت کی طرف لے جا سکتی ہیں۔
مولخ محمد شفیق


PEASE ADD THE COMMENT WHICH HAS MEANING.AND DESCRIBE YOUR CHARACTER.....